فوکس پاکستان ایک بہت ہی عمدہ بلاگ ہے۔ یہاں آپ روزمرہ کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

Showing posts with label آج نیوز. Show all posts
Showing posts with label آج نیوز. Show all posts

Thursday, May 31, 2018

انڈونیشیا میں سزائے موت پانیوالے ذوالفقار انتقال کرگئے

انڈونیشیا میں سزائے موت کی سزا پانے والے پاکستانی ذوالفقار علی شدید علالت کے باعث انتقال کرگئے ۔ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی تھی۔ ذوالفقار علی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں ایک منشیات کے جھوٹے کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

from آج نیوز https://ift.tt/2kCqF6P
via IFTTT

 روزمرہ کی اشیاء میں استعمال ہونیوالا خطرناک کیمیکل

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے متنبہ کیا ہے کہ  پلاسٹک کی تھیلیاں، ڈسپوزایبل کپ اور ربر میں ایک کیمیکل ہوتا ہے جس کے سبب لوگوں کو کینسر ہوسکتا ہے۔ ادارے کی جانب سے اسٹائرین جو لیٹکس، سائنتھیٹک ربر اور پولی اسٹائرین  ریسن بنانے کیلئے استعمال ہوتے ہیں( جس سے ڈِسپوزایبل پلاسٹک پیکنگ بنائی جاتی ہے)، کو […]

from آج نیوز https://ift.tt/2skdwTY
via IFTTT

سپریم کورٹ: خواجہ آصف نااہلی نظرثانی کیس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں خواجہ آصف نااہلی نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی ۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ ٹیکس تفصیلات ظاہرنہ کرنے پرنااہلی نہیں ہوسکتی ۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ پاناما کیس عوامی عہدہ رکھنے سے متعلق تھا ۔ تاحیات نااہلی کے لیے ٹھوس وجہ ہونی چاہیے ۔ سپریم […]

from آج نیوز https://ift.tt/2L9URBj
via IFTTT

آئینی ترمیم پر دستخط، فاٹا کے پی کے کا حصہ بن گیا

اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین نے اکتیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد قبائلی علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا باقاعدہ طور پر حصہ بن گئے ہیں،آئینی ترمیم پر دستخط ایوان صدر میں سادہ مگر پر وقار تقریب میں ہوئے۔ تقریب میں گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا، سرتاج عزیز، جنرل ناصر جنجوعہ ریٹائرڈ اور […]

from آج نیوز https://ift.tt/2LNUopK
via IFTTT

عدلیہ اور نیب میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے،جو معاملہ ہو اسے پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جوحکومت مدت پوری کرتی ہے اس کی کارکردگی عوام کے سامنے ہوتی ہے، آج موجودہ […]

from آج نیوز https://ift.tt/2snyEZC
via IFTTT

پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد:وزارتِ داخلہ نےخصوصی عدالت کی ہدایت پرسابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ جمعرات کو وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کیخلاف بڑی کارروائی کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت کے احکامات پر وزارت داخلہ نے نادرا اور پاسپورٹ آفس کو حکم جاری کیا ہے […]

from آج نیوز https://ift.tt/2L7zHDY
via IFTTT

آج کی ریسیپی : اسپیشل تندوری چکن

:تندوری چکن بنانے کے اجزاء چکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 600 گرام نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ ذائقہ زیرہ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ ہلدی پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ دہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کپ :تندوری چکن بنانے کی ترکیب ٭ چکن پر […]

from آج نیوز https://ift.tt/2soDhSk
via IFTTT

عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کیلئے نہیں دیتے،چیف جسٹس

لاہور:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کیلئے نہیں دیتے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں  3 رکنی بینچ نے وزرا ءاور سرکاری افسروں کے بلااستحقاق لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق از خود نوٹس […]

from آج نیوز https://ift.tt/2snwzfw
via IFTTT

قومی کرکٹر حسین طلعت کا کیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ

پاکستان سپر لیگ تھری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے نوجوان قومی کرکٹر حسین طلعت کا کیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے کامیاب کھلاڑی دنیا کی دیگر لیگز کی توجہ حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہورہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی […]

from آج نیوز https://ift.tt/2IYv0js
via IFTTT

العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس:خواجہ حارث کی واجد ضیاء پر جرح

اسلام آباد:احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل کی جے آئی ٹی سربراہ  واجد ضیاء پر جرح جاری ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرسابق شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف عدالت […]

from آج نیوز https://ift.tt/2LaYJ51
via IFTTT

Wednesday, May 30, 2018

پاکستان کو بہت بہتر حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہیں:وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس طرح بلوچستان کی حکومت آئی اور سینیٹ انتخابات ہوئے جمہوریت اس کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ہم نے سمت کا تعین کردیا ہے۔ دعاہےکہ ملک میں آزاداورشفاف انتخابات ہوں،کیونکہ ملک غیر شفاف […]

from آج نیوز https://ift.tt/2LKOJRt
via IFTTT

آج کا سوال

پینی پیزا کی جانب سے آج ٹوسٹر میں پوچھا گیا سوال یہ ہے اپنا جواب نیچے کمنٹ میں دیں

from آج نیوز https://ift.tt/2skPp7P
via IFTTT

نیب نےوزیر داخلہ سندھ سمیت 3اہم شخصیات کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا

اختیارات کےناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات پر نیب نے میئر کراچی وسیم اختر، وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال ، ثنااللہ زہری اور لیہ سے مہر اعجاز کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  میئر کراچی وسیم اختر کےخلاف 10 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل […]

from آج نیوز https://ift.tt/2H2brAA
via IFTTT

پتنگ کا نشان فرد واحد کو نہیں بلکہ پارٹی کو ملا: فاروق ستار

کراچی:فاروق ستار کہتے ہیں جو پارٹیاں  درخت لگانے کی باتیں اپنے منشور میں شامل نہیں کرتیں انہیں عوام سے ووٹ نہیں مانگنا چاہیے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے سیاسی گفتگو سے پہلے کراچی میں پڑنے والی گرمی اور اس سے نمٹنے کیلئے شجر کاری کا تذکرہ […]

from آج نیوز https://ift.tt/2H4j49H
via IFTTT

آج کی ریسیپی : چٹ پٹے مصالحے دار آلو

اجزاء: آلو نئے گول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کلو تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت ٹماٹر کا پیسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار کھانے کے چمچ گرم پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کپ لونگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار عدد کالی مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھ عدد دار چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو اِنچ کا ٹکڑا نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو چائے کے چمچ پیاز(باریک کٹی ہوئی)۔۔۔۔۔۔۔۔ دو بڑی دہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 250 گرام ہری مرچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت بیچ سے کٹی ہوئی تیز […]

from آج نیوز https://ift.tt/2shn8Pu
via IFTTT

ایل پی جی کی ملکی پیداوار میں 100 فیصد اضافہ ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی ملکی پیداوار میں 100 فیصد اضافہ ہوا ،گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کئے۔ بدھ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں 116 معدنی ذخائر دریافت ہوئے،پاکستان […]

from آج نیوز https://ift.tt/2kBOD25
via IFTTT

توہین عدالت کیس :وزیرداخلہ احسن اقبال سے تحریری جواب طلب

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال عدالت میں پیش ہوئے۔ وزیرداخلہ نے کہا […]

from آج نیوز https://ift.tt/2xzGWD1
via IFTTT

کراچی میں سورج سوا نیزے پر آگیا،پارہ 45ڈگری تک جا پہنچا

کراچی:شہر قائد میں سورج سوانیزے پر آچکا ہے،پارہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے،  اس وقت درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ،کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، سمندری ہواؤں کی بندش اور بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ شہر […]

from آج نیوز https://ift.tt/2JgeieE
via IFTTT

واجد ضیا ءاور موزیک فونسیکا کا خط مجھ سے متعلق نہیں،کیپٹن (ر)صفدر

اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر نےکہا کہ واجد ضیا ءاور  موزیک فونسیکا کا خط مجھ سے متعلق نہیں۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی  سماعت کی۔ سماعت میں کیپٹن صفدر […]

from آج نیوز https://ift.tt/2LFV0h2
via IFTTT

پریانکا چوپڑا نے سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ اپنے نام کرلیا

بولی وڈ کی انٹرنیشنل آئیکون پریانکا چوپڑا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہیں جھاڑکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سےنوازا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایوارڈ مہیش بھٹ کے ہاتھوں پریانکا چوپڑا کی نمائندگی کرنے والی ان کی ماں مدھو چوپڑا نے وصول کیا۔ پریانکا چوپڑا نے […]

from آج نیوز https://ift.tt/2IVpOMX
via IFTTT