فوکس پاکستان ایک بہت ہی عمدہ بلاگ ہے۔ یہاں آپ روزمرہ کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

Showing posts with label Samaa Urdu News. Show all posts
Showing posts with label Samaa Urdu News. Show all posts

Thursday, May 31, 2018

محنت میں عظمت ہے،بزرگ خاتون مثال بن گئیں

ڈیرہ غازی خان کی 70 سالہ خوددارخاتون نےغربت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے سے انکار کردیا۔ دو وقت کی روٹی کیلئے ہاتھ پھیلانے کے بجائے سڑک کنارے برف بیچنا شروع کردی۔  غربت کا بوجھ اوربڑھاپے کي کمزوري کے باوجود بزرگ خاتون نے زندگي کے مسائل کے سامنے ہارنےسے انکار کردیا۔ ڈيرہ غازي خان کي سترسالہ سوکھاں مائی...

The post محنت میں عظمت ہے،بزرگ خاتون مثال بن گئیں appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2LazBeV
via IFTTT

سنگین بیماری میں مبتلامریض علاج کامستحق

کراچي ميں گھرکا واحد کفيل برين ٹيومر کا شکار ہوا تو بينائي بھي چلي گئي۔باپ نے جمع پونجي بھی علاج پر لٹادی۔ ماں کا لاڈلا، بہنوں کا پیاراورچھ افراد کا واحد کفیل نبیل گزشتہ ڈیڑھ سال سےبرین ٹیومرمیں مبتلا ہے۔اس بیماری کےباعث اس کی بینائی بھی چلی گئي۔ باپ نے بيٹے کے علاج کے ليے...

The post سنگین بیماری میں مبتلامریض علاج کامستحق appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2JjBkBe
via IFTTT

ناصردرانی نے نگران وزیراعلی پنجاب بننے سے معذرت کرلی

سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا ناصردرانی نے نگران وزیراعلی پنجاب بننے سے معذرت کرلی۔ نگران وزيراعلي پنجاب کے معاملے پر پاکستان تحريک انصاف کو ايک بار پھر شرمندگي کا سامنا کرنا پڑا ہے، پي ٹي آئي نے نگران وزيراعلي پنجاب کے ليئے ناصردراني کا نام تجويز کياتھا ليکن ناصر دراني نے انکار کرديا ہے۔ انہوں...

The post ناصردرانی نے نگران وزیراعلی پنجاب بننے سے معذرت کرلی appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2LazEr7
via IFTTT

شیخ رشید الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کے لیے پرُعزم

شيخ رشيد نے کہا ہے کہ عمران خان کے پيچھے ديني جماعتيں کھڑي ہيں، اگر شفاف اليکشن نہ ہوئے تو ملک کي سلامتي کو خطرہ ہوگا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شيخ رشيد آئندہ انتخابات ميں تحريک انصاف کي جيت کے ليے پرُعزم ہيں ان کا کہنا تھا کہ اب کي باري ہماري ہے 10جماعتوں...

The post شیخ رشید الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کے لیے پرُعزم appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2LLQY6I
via IFTTT

پوسٹ مارٹم ، کراچی کیلئے 200 روپے کا بجٹ کہاں گیا؟

شہر کراچی میں سندھ حکومت نے دو سو ارب روپے کا خرچہ کیا لیکن کراچي کی صورت حال پہلے سے بھي ابتر ہے۔ پاني ، ٹريفک، تعليم اور صحت کے منصوبوں کے نام پر ايک دو نہيں دو سو ارب روپے پھونک ديئے گئے، پاني کے مسئلے کے حل کے لئے پچیس ارب روپے سے...

The post پوسٹ مارٹم ، کراچی کیلئے 200 روپے کا بجٹ کہاں گیا؟ appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2J4ZcVT
via IFTTT

اب لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی،شہبازشریف

شہبازشریف نےکہاہےکہ پنجاب میں مسلم لیگ نون کی حکومت کی مدت پوری ہوگئی،اب کل کولوڈشیڈنگ ہوتوہماری حکومت ذمہ دار نہیں ہوگی۔ لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نےلوڈ شیڈنگ سے متعلق عجیب منطق بیان کردی۔انھوں نےکہاکہ ہماری حکومت کی مدت پوری ہوگئی ہے۔ شہباز شریف نےمزید کہاکہ کل کولوڈشیڈنگ ہوئی تو ہم...

The post اب لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی،شہبازشریف appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2H8IWkP
via IFTTT

تمام صوبوں میں کام ہورہاہے،جس کواعتراض ہے ہم حاضرہیں،وزیراعظم

  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنےدوراقتدارکی آخری پریس کانفرنس میںمختلف منصوبوں پر بریفنگ دی۔ اسلام آباد میں ہونےوالی پریس کانفرنس میں بات کرتےہوئے وزیراعظم نے بتایاکہ اسلام آباد موٹروے کی تزئین وآرائش پر46 ارب خرچ ہوئے۔ہم نے جو منصوبے شروع کیے اپنے دور میں مکمل کیے۔ماضی کے نامکمل منصوبے بھی ہم نے مکمل کیے۔سڑکوں...

The post تمام صوبوں میں کام ہورہاہے،جس کواعتراض ہے ہم حاضرہیں،وزیراعظم appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2kEtQen
via IFTTT

طالبات کےساتھ نازیباسلوک کرنےوالےاستادکاطریقہ واردارت سامنےآگیا

امتحان کے نام پر معصوم طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور انہيں ہراساں کرنے والے ٹیچر کے طریقہ واردات کاپتہ چل گیا۔ سماءمتاثرہ لڑکی کوسامنے لے آیا۔دوسال قبل سعادت بشیر کی بدسلوکی کا نشانہ بننے والی طالبہ نے ساری کہانی بیان کردی۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں طالبات کو ہراساں کرنے والے پروفیسر...

The post طالبات کےساتھ نازیباسلوک کرنےوالےاستادکاطریقہ واردارت سامنےآگیا appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2H9axCB
via IFTTT

عام انتخابات 25 جولائی کوہی ہونگے،سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے تصدیق کردی ہےکہ ملک میں عام انتخابات 25 جولائی کوہی ہونگے۔ اسلام آباد میں سیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نےمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےانتخابی شیڈول کااعلان کردیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتایاکہ الیکشن 25جولائی کوہی ہوں گے۔25جولائی سے پہلے سارے معاملات حل ہوجائیں گے۔ بابر یعقوب نےکہاکہ کل بروز جمعہ ریٹرننگ افسر...

The post عام انتخابات 25 جولائی کوہی ہونگے،سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2H7sQba
via IFTTT

اسموگ پھیلنےکی وجوہات کیا تھیں،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

  اسموگ کمیشن نےسپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرا دی ہے جس میں آلودگی کا باعث بننے والے صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کرنے اور ائیر انڈکس تین سو ہونے پرشہر میں ایمرجنسی سائرن بجانے کی سفارش کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پرڈاکٹر پرویز حسن کی سربراہی میں قائم اسموگ کمیشن نے...

The post اسموگ پھیلنےکی وجوہات کیا تھیں،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IYsedK
via IFTTT

ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان چیٹریٹی میچ آج کھیلا جائےگا

شاہد آفریدی کی زیرقیادت آئی سی سی ورلڈالیون لارڈز میں آج ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی۔ اس چیرٹی میچ کامقصد ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی مدد کرنا ہے۔لارڈز میں کھیلے جانے والے میچ کا معاوضہ سمندری طوفانوں سے متاثرہ گراؤنڈ پر خرچ کیا جائے گا۔ ورلڈ الیون کی قیادت انگلینڈ کے ون ڈے کپتان مورگن...

The post ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان چیٹریٹی میچ آج کھیلا جائےگا appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2shbhB5
via IFTTT

ریال میڈریڈ کے کوچ زیڈان مستعفی ہوگئے

اسپینش فٹبال کلب ریال میڈریڈ کے کوچ زیڈان نے چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیتنے کے صرف پانچ روز بعد عہدہ سے مستعفی ہوگئے۔ زیڈان نے جنوری دوہزار سولہ میں ریال میڈریڈ کے کوچ کی ذ٘مے داریاں سنبھالی تھیں۔اسپینش کلب نےسابق فرانسیسی فٹبالر کی زیرنگرانی مسلسل تین بار چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیتا ۔ زیڈان کا کا کہنا...

The post ریال میڈریڈ کے کوچ زیڈان مستعفی ہوگئے appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2xB1cUO
via IFTTT

حکومت کا جاتے جاتے انوکھا کارنامہ، صدر مملکت کی تنخواہ میں کئی سو فیصد اضافہ

حکومت نے جاتے جاتے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، قومی اسمبلی کے آخری سیشن میں صدر مملکت کی تنخواہ میں اضافے کا بل منظور کرلیا، اپوزيشن نے مخالفت کردی۔ سب سے بڑا عہدہ، سب سے بڑی تنخواہ، قومی اسمبلی نے صدر مملکت کی تنخواہ ميں 6 لاکھ روپے اضافے کا بل منظورکرليا۔ قومی اسمبلی سے...

The post حکومت کا جاتے جاتے انوکھا کارنامہ، صدر مملکت کی تنخواہ میں کئی سو فیصد اضافہ appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2snMN9a
via IFTTT

فیس نہ دینے پر وکیل نے کلائنٹ کو تھپڑ جڑ دیا

راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 اور 62 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 اور 62 کی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دے ديا، پرانےحلقوں میں رد و بدل کے حوالے سے درخواست گزاروں کے اعتراضات درست قرار دے دیئے گئے۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 8 اضلاع کی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیا جاچکا...

The post راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 اور 62 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2kHcqxL
via IFTTT

شہبازشریف کوبچپنےاورسنجیدہ عمل میں فرق کااحساس نہیں،چوہدری نثار

  چوہدری نثار نےشہبازشریف کےبیان پرردعمل کااظہار کردیا۔ شہبازشریف کے چوہدری نثار سے متعلق بیان پرردعمل آگیاہے۔ شہبازشریف نے کہاتھاکہ چوہدری نثار میں بچپنا ہے،انھیں بار بار روٹھنےپر منانا پڑتاہے۔ چوہدری نثار کی جانب سے اس بیان پر کہاگیا ہےکہ شہبازشریف کوبچپنےاورسنجیدہ عمل میں فرق کااحساس نہیں ہے۔ چوہدری نثار نےکہاکہ بچپناوہ عمل ہےجوان کی...

The post شہبازشریف کوبچپنےاورسنجیدہ عمل میں فرق کااحساس نہیں،چوہدری نثار appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2LL1dbz
via IFTTT

ملک کے مسقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انتخابات کے التواء کا امکان مسترد کردیا، کہتے ہیں کہ جمہوريت کيلئے صاف و شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہيں، انتخابات میں تاخیر ناقابل قبول ہے، ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے، امن کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی...

The post ملک کے مسقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے، وزیراعظم appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2L9VL0Z
via IFTTT

العزیزیہ اسٹیل ملز نواز شریف کی ملکیت ہونے کی کوئی دستاویز نہیں ملی، واجد ضیاء

نواز شریف العزیزیہ اسٹيل ملز کے مالک ہيں، ایسی کوئی دستاويز نہيں ملی، ان کے ڈالر اکاؤنٹ میں رقم بطور تحائف ظاہر کی گئی، العزيزيہ ريفرنس ميں واجد ضيا کا بيان ریکارڈ کرلیا گیا، نواز شريف کے وکيل کل بھی جے آئی ٹی سربراہ پر جرح کريںگے۔ نواز خاندان کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے...

The post العزیزیہ اسٹیل ملز نواز شریف کی ملکیت ہونے کی کوئی دستاویز نہیں ملی، واجد ضیاء appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IYVroZ
via IFTTT

دوسری بار جمہوری حکومت کی تکمیل جمہوریت کی فتح ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دوسری بار جمہوری حکومت اور پارلیمان کی مدت کی تکمیل جمہوریت کی فتح ہے، تعلیم کے ہتھیار سے ہی جمہوریت کو مضبوط اور مستحکم کیا جاسکتا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب...

The post دوسری بار جمہوری حکومت کی تکمیل جمہوریت کی فتح ہے، خورشید شاہ appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2J3u5Kn
via IFTTT

فاٹا خیبرپختونخوا کا حصہ بن گیا، صدر نے آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے

صدر مملکت ممنون حسین نے 25ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد قبائلی علاقہ جات خیبر پختونخوا کا حصہ بن گئے۔ صدر مملکت نے فاٹا کے انضمام پر قبائلی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام کو پاکستان کے دیگر شہریوں کی طرح آئینی حقوق حاصل ہو گئے، انضمام...

The post فاٹا خیبرپختونخوا کا حصہ بن گیا، صدر نے آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Jj52pT
via IFTTT