فوکس پاکستان ایک بہت ہی عمدہ بلاگ ہے۔ یہاں آپ روزمرہ کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

Tuesday, May 29, 2018

ٹرالر الٹنے سے 1 شخص جان بحق 2 زخمی

واقعہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بُزی ٹاپ کے مقام پر پیش آیا واقعہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا،جس سے ٹرالر بے قابو ہو کر اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقعہ پر ہی جان بحق جب کہ دو کلینرز شدید زخمی ہوگئے۔

The post ٹرالر الٹنے سے 1 شخص جان بحق 2 زخمی appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News https://ift.tt/2xmqdmx
via IFTTT

No comments:

Post a Comment