فوکس پاکستان ایک بہت ہی عمدہ بلاگ ہے۔ یہاں آپ روزمرہ کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

Sunday, March 3, 2019

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو7وکٹوں سے ہرادیا پانچ میچوں کی سیریز2-2 سے ڈرا

سینٹ لوشیا : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پانچویں ون ڈے میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ڈرا کردی۔

تفصیلات کے مطابق سینٹ لوشیا میں ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلش پلئیرز کو دھول چٹادی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلش ٹیم صرف ایک سو تیرہ رنز ہی اسکور کر سکی۔

اوشین تھامس نے پانچ بلے بازوں کا شکار کیا، ہدف کے تعاقب میں کرس گیل کا انگلش بالرز پر لاٹھی چارج جاری رہا، یونیورس باس نے اپنی اننگز میں نو چھکے اور پانچ چوکے لگائے، کرس گیل شاندار پرفارمنس کی وجہ سے مین آف دی سیریز قرار پائے۔

The post ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو7وکٹوں سے ہرادیا پانچ میچوں کی سیریز2-2 سے ڈرا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2TdGZi7
via IFTTT

No comments:

Post a Comment