
پاپوا نیو گنی : اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کا مرکز 33کلو میٹر شمال مغرب میں شہر بلولو تھا جب کہ امریکی جیولوجیکل سروے زلزلے کی گہرائی 127کلو میٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جب کہ زلزلے کے باعث سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
The post پاپوا نیوگنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar http://bit.ly/2Lv2oQv
via IFTTT
No comments:
Post a Comment