فوکس پاکستان ایک بہت ہی عمدہ بلاگ ہے۔ یہاں آپ روزمرہ کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

Wednesday, April 24, 2019

عفریتوں میں ہولناک جنگ چھڑ گئی، انسانی نسل کو معدومیت کا خطرہ دو چار

قوی الجثہ مخلوقات لوٹ آئی ہیں، جن کے باعث انسانی نسل کو معدومیت کا شدید خطرہ دو چار ہے.

یہ کہانی ہے کہ بالی وڈ کی مشہور زمانہ سریز گوڈزیلا کی، جس کی نئی فلم Godzilla: King of the Monsters کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا.

یہ میگا بجٹ فلم رواں برس مئی 31 میں دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے، جس سے ناقدین اور ناظرین کو خاصی امیدیں ہیں.

فلم کے ہدایت کار مائیکل دوڑتی ہیں، جو ایکس مین اور سپر مین ریٹرنز جیسی فلموں کے اسکرپٹ لکھ چکے ہیں. فلم میں‌ کیلی کیندلر اور ویرا فیرمیگا جیسے اداکار کلیدی کردار نبھا رہے ہیں.

کہانی دیو ہیکل مخلوقات کی واپسی کی گرد گھومتی ہے، جو سیارہ زمین کے لیے خطرہ بن جاتی ہیں، تب فلم میں‌ معروف کردار گوڈزیلا کی واپسی ہوتی ہے، جس کے ساتھ ملک کر انسان ان مخلوقات سے جنگل لڑتے ہیں.

فلم کے ٹریلر نے فلم بینوں‌ میں سنسنی پھیلا دی ہے، توقع کی جارہی ہے کہ فلم ریکارڈ بزنس کرے گی.

 

The post عفریتوں میں ہولناک جنگ چھڑ گئی، انسانی نسل کو معدومیت کا خطرہ دو چار appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar http://bit.ly/2Dvan9G
via IFTTT

No comments:

Post a Comment