فوکس پاکستان ایک بہت ہی عمدہ بلاگ ہے۔ یہاں آپ روزمرہ کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

Sunday, December 1, 2019

طلبہ یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے حوالے سے حکومت جامع اور نافذالعمل ضابطہ اخلاق تشکیل دےگی۔

تفصیلات کے مطابق طلبہ یونین کی بحالی کے لیے ملک گیر ہونے والے مظاہروں کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرزکوپروان چڑھاتی ہیں اور طلبہ تنظیمیں مستقبل کی قیادت بنانےمیں اہم ہوتی ہیں۔

The post طلبہ یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے، وزیراعظم appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2Y569yr
via IFTTT

No comments:

Post a Comment